مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34034

باب: ان فضیلتوں کا ذکر جو یونس بن متّی علیہ السلام کو حاصل ہوئیں

ما ذكر فيما فضل (الله) به يونس بن متى ﵇

حدیث نمبر: 34034
٣٤٠٣٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل (عن) (١) عبد الملك عن سعيد بن جبير قال: سمعته يقول: ﴿فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ﴾ قال: ظلمة الليل وظلمة البحر وظلمة الحوت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ { فَنَادَی فِی الظُّلُمَاتِ } سے مراد رات کا اندھیرا، سمندر کا اندھیرا، اور مچھلی کا اندھیرا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34034
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32530»