مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
حدیث نمبر: 34025
٣٤٠٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مجاهد أن (صاحبة) (١) سبأ كانت (جنية) (٢) شعراء.مولانا محمد اویس سرور
حکم حضرت مجاہد سے روایت کرتے ہیں کہ قوم سبا کی ملکہ جنیہ اور بہت زیادہ بالوں والی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ح].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (حنية).