مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
حدیث نمبر: 34023
٣٤٠٢٣ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل عن أبي صالح ﴿وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ﴾ [النمل: ٣٥]، قال: كانت هديتها لبنة من ذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ { وَإِنِّی مُرْسِلَۃٌ إلَیْہِمْ بِہَدِیَّۃٍ } کی تفسیر یہ ہے کہ انہوں نے سونے کی اینٹیں ہدیہ کی تھیں۔