مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
حدیث نمبر: 34020
٣٤٠٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء عن (مجاهد) (١) عن ابن عباس: ﴿قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِكَ﴾، قال: مجلس الرجل الذي يجلس فيه حتى يخرج من عنده (٢).مولانا محمد اویس سرور
مجاہد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ کے فرمان { قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِک } کی تفسیر میں روایت کرتے ہیں کہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی کی وہ مجلس جس میں وہ بیٹھے یہاں تک کہ حاضرین اٹھ جائیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (سعيد بن جبير).