مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
حدیث نمبر: 34014
٣٤٠١٤ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا عوف عن الحسن قال: لما سخرت الريح لسليمان بن داود ﵇ (١) (كان) (٢) يغدو من بيت المقدس فيقيل (بقريرا) (٣) ثم يروح فيبيت في (كابل) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب سلیمان بن داؤد علیہ السلام کے لیے ہوا کو مسخّر کیا گیا تو وہ صبح بیت المقدس سے نکلتے اور دوپہر کو فزیرا میں قیلولہ فرماتے تھے، اور پھر شام کو چلتے تو کابل میں رات گزارتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [م].
(٢) في [م]: (قال).
(٣) في [م]: (بفزيرا)، وانظر: الدر المنثور ٦/ ٦٧٧، وتفسير ابن أبي حاتم (١٧٨٧٧).
(٤) في [أ، ب]: (كامل).