مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: لا (تفوت) (صلاة) حتى (يدخل) وقت الأخرى وما بينهما وقت باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 3401
٣٤٠١ - حدثنا الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: ما بين الصلاة إلى الصلاة وقت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز سے دوسری نماز کے درمیان کسی نماز کا وقت ہوتا ہے۔