مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34008

باب: وہ فضائل جو موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں نقل کیے گئے ہیں

ما ذكر في موسى ﵇ من الفضل

حدیث نمبر: 34008
٣٤٠٠٨ - حدثنا حسين بن علي عن موسى بن قيس عن سلمة بن كهيل ﴿وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِنِّي﴾ [طه: ٣٩]، قال: حببتك إلى عبادي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمہ بن کہیل اللہ کے فرمان { وَأَلْقَیْت عَلَیْک مَحَبَّۃً مِنِّی } کی تفسیر میں بیان فرماتے ہیں ، یعنی ” میں نے آپ کو اپنے بندوں کا محبوب بنادیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34008
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32505»