مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33997

باب: ان فضیلتوں کا ذکر جو سیدنا لوط علیہ السلام کے بارے میں آئی ہیں

ما ذكر في لوط ﵇

حدیث نمبر: 33997
٣٣٩٩٧ - (١) حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد ﴿فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ﴾ قال: لوط ﵇ (٢) وابنتاه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اللہ کے فرمان { فَمَا وَجَدْنَا فِیہَا غَیْرَ بَیْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد لوط علیہ السلام اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

حواشی
(١) في [م]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) سقط من: [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33997
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32494»