مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في لوط ﵇ باب: ان فضیلتوں کا ذکر جو سیدنا لوط علیہ السلام کے بارے میں آئی ہیں
حدیث نمبر: 33997
٣٣٩٩٧ - (١) حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد ﴿فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ﴾ قال: لوط ﵇ (٢) وابنتاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اللہ کے فرمان { فَمَا وَجَدْنَا فِیہَا غَیْرَ بَیْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد لوط علیہ السلام اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔
حواشی
(١) في [م]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) سقط من: [م].