مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33992
٣٣٩٩٢ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن عكرمة عن ابن عباس ﴿وَإِذِ ابْتَلَى ⦗٤٩٤⦘ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ﴾ [البقرة: ١٢٤]، قال: لم (يبتل) (١) أحد بهذا الدين فأقامه إلا إبراهيم ﵇ (٢).مولانا محمد اویس سرور
عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے { وَإِذَ ابْتَلَی إبْرَاہِیمَ رَبُّہُ بِکَلِمَاتٍ } کے تحت نقل کرتے ہیں، فرمایا کہ کوئی شخص ایسا نہیں جس کو اس دین میں آزمائش میں ڈالا گیا ہو اور وہ اس آزمائش میں پورا اترا ہو سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يبل).