مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33989
٣٣٩٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة عن مجاهد ﴿وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ﴾ [الحج: ٢٧]، قال: (١) أمر إبراهيم أن يؤذن بالحج (فقام فقال) (٢): يا أيها الناس أجيبوا ربكم، (فأجابوه) (٣): لبيك اللهم لبيك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد { وَأَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ } کے تحت فرماتے ہیں ل کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو حج کا اعلان کرنے کا حکم دیا گیا تو وہ کھڑے ہوئے اور کہا اے لوگو ! اپنے رب کے حکم پر لبیک کہو، چناچہ انہوں نے جواب دیا لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ ۔
حواشی
(١) زيادة في [م]: (لما).
(٢) في [جـ، م]: (قام فقال).
(٣) في [ب]: (فأجابوا).