مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33987
٣٣٩٨٧ - حدثنا معتمر عن أبيه عن قتادة عن أبي سليمان عن كعب قال: ما ⦗٤٩٣⦘ أحرقت النار من إبراهيم إلا (وثاقه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ آگ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی رسّی کے علاوہ کسی چیز کو نہیں جلایا۔
حواشی
(١) في [أ]: (أوثاقه).