مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33984
٣٣٩٨٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن التيمي عن أبي عثمان (عن سلمان) (١) قال: أُرسل على إبراهيم ﵇ أسدان مجوعان، فلحساه وسجدا له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر دو بھوکے شیر چھوڑے گئے ، چناچہ وہ آپ کو چاٹنے لگے اور آپ کو سجدہ کرنے لگے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].