مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33979
٣٣٩٧٩ - حدثنا علي بن مسهر عن المختار بن فلفل عن أنس قال: جاء رجل إلى رسول اللَّه ﷺ فقال: يا خير البرية، فقال: "ذاك إبراهيم" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا اے مخلوق میں سب سے بہترین شخص ! آپ نے فرمایا کہ وہ تو ابراہیم ہیں۔