مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33969
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33969
٣٣٩٦٩ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن سماك عن جابر بن سمرة قال: كانت في ساقي رسول اللَّه ﷺ حموشة، وكان (لا) (١) يضحك إلا تبسمًا، ⦗٤٨٧⦘ وكنت إذا نظرت (إليه) (٢) قلت: أكحل العينين وليس بأكحل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پنڈلیاں قدرے پتلی تھیں، آپ ہنستے تو صرف مسکراتے، اور جب میں آپ کی طرف دیکھتا تو کہتا کہ آپ نے سرمہ لگایا ہوا ہے حالانکہ آپ نے سرمہ نہیں لگایا ہوتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) زيادة من [م]: (إليه).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٢١٠٠٤)، والترمذي (٣٦٤٥)، والحاكم ٢/ ٦٠٦، وأبو يعلى (٧٤٥٨)، والطبراني (٢٠٢٤)، والبيهقي في دلائل النبوة ١/ ٢١٢، والبغوي (٣٦٤٢).