حدیث نمبر: 3395
٣٣٩٥ - حدثنا يزيد (عن) (١) هشام عن الحسن قال: (لأن) (٢) أشهد العشاء والفجر في جماعة أحب إليَّ من أن أحيي ما بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ میں فجر اور عشاء کی نماز کو جماعت سے پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ ان دونوں کے درمیانی حصہ میں عبادت کرتا رہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3395
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3395، ترقيم محمد عوامة 3380)