مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3393
باب: عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت
في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما
حدیث نمبر: 3393
٣٣٩٣ - [وشعبة عن ناجية بن حسان عن ابن أبي ليلى عن عمر قال: لأن أشهد العشاء والفجر في جماعة أحب إليّ من أن (أحيي) (١) ما بينهما] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عشاء اور فجر کی نماز میں جماعت کے ساتھ حاضر ہوں، یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ ان دونوں کے درمیان کی رات عبادت میں گزاروں۔
حواشی
(١) في [أ]: (أحبي).
(٢) سقط هذا الخبر من: [جـ].
(٣) لم أعرف ناجية بن حسان، ولعله ابن إياس فيكون الأثر حسنا.