مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33926
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33926
٣٣٩٢٦ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه قال: أبطأ جبريل على النبي ﷺ (١) فجزع جزعًا شديدًا، فقالت له خديجة: إني أرى ربك قد قلاك (مما نرى) (٢) من (جزعك) (٣) قال: فنزلت: ﴿وَالضُّحَى (١) وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى (٢) مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى﴾ (٤) [الضحى: ١ - ٣].مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جبرائیل نے نبی ﷺ کے پاس آنے میں تاخیر کی تو آپ بہت گھبرائے ، حضرت خدیجہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کے رب نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اس گھبراہٹ کی وجہ سے جو ہم آپ میں دیکھ رہے ہیں، اس پر یہ آیات نازل ہوئیں { وَالضُّحَی وَاللَّیْلِ إذَا سَجَی مَا وَدَّعَک رَبُّک ، وَمَا قَلَی }۔
حواشی
(١) في [م]: ﵇.
(٢) في [م]: (فما ترى).
(٣) في [هـ]: (جزعتك).