مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33892
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33892
٣٣٨٩٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن أبي عمار عن واثلة بن الأسقع قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه اصطفى من ولد إبراهيم ⦗٤٥١⦘ (إسماعيل) (١)، واصطفى من بني إسماعيل بني كنانة، واصطفى من بني كنانة قريشًا، واصطفى من قريش بني هاشم، واصطفاني من بني هاشم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کی اولاد سے اسماعیل علیہ السلام کو، اور بنی اسماعیل سے بنی کنانہ کو، اور بنی کنانہ سے قریش کو، اور قریش سے بنی ہاشم کو اور مجھے بنو ہاشم سے چن لیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].