حدیث نمبر: 33892
٣٣٨٩٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن أبي عمار عن واثلة بن الأسقع قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه اصطفى من ولد إبراهيم ⦗٤٥١⦘ (إسماعيل) (١)، واصطفى من بني إسماعيل بني كنانة، واصطفى من بني كنانة قريشًا، واصطفى من قريش بني هاشم، واصطفاني من بني هاشم" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کی اولاد سے اسماعیل علیہ السلام کو اور قریش سے بنی ہاشم کو اور مجھے بنو ہاشم سے چن لیا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33892
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ محمد بن مصعب صدوق، أخرجه مسلم (٢٢٧٦)، وأحمد (١٦٩٨٧).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33892، ترقيم محمد عوامة 32389)