مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33862

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں

باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ

حدیث نمبر: 33862
٣٣٨٦٢ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا عمار بن (رزيق) (١) عن عبد اللَّه ابن عيسى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: بينما جبريل (جالسًا) (٢) عند رسول اللَّه ﷺ إذ سمع نقيضًا من فوقه فرفع رأسه فقال: لقد فتح باب من السماء ما فتح قط، قال: فأتاه ملك فقال: أبشر بنورين أوتيتهما لم يعطهما من كان (قبلك) (٣): فاتحة الكتاب وخواتيم سورة البقرة، لم تقرأ (منها) (٤) حرفا إلا أعطيته (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس دوران کہ جبرائیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ جبرائیل نے اپنے اوپر ٹوٹنے کی آواز سنی، انہوں نے سر اٹھایا تو فرمایا کہ آسمان کا ایک دروازہ کھولا گیا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا تھا، چناچہ آپ کے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا کہ آپ کو دو نوروں کی بشارت ہو جو آپ کو عطا کیے گئے ہیں اور آپ سے پہلے کسی کو عطا نہیں کئے گئے، سورة الفاتحۃ اور سورة البقرہ کی آخری آیات، آپ ان میں سے جس حرف کو پڑھیں گے آپ کو عطا کردیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (زريق).
(٢) في [هـ]: (جالس).
(٣) في [أ، ب، جـ]. (قبلي).
(٤) في [هـ]: (منهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33862
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ معاوية بن هاشم صدوق، أخرجه مسلم (٨٠٦)، والنسائي (٨٠١٤)، وابن حبان (٧٧٨)، والحاكم ١/ ٥٥٨.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ معاوية بن هاشم صدوق . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 806، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 778، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2059، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 911 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 986، 7960، 7967، 10490، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2488، والبزار فى «مسنده» برقم: 5119، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12255، ترقيم محمد عوامة: 32359»