مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33845

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں

باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ

حدیث نمبر: 33845
٣٣٨٤٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يدعى نوح يوم القيامة فيقال (له) (١): هل بلغت؟ فيقول: نعم، فيدعى قومه فيقال: هل بلغكم؟ فيقولون: ما أتانا من نذير وما أتانا من أحد، قال: فيقال لنوح: من يشهد لك؟ فيقول: محمد وأمته، قال: فذلك قوله: ﴿وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا﴾ [البقرة: ١٤٣]، قال: (و) (٢) الوسط: العدل قال: فيدعون فيشهدون له بالبلاغ، قال: ثم أشهد عليكم بعد" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن نوح علیہ السلام کو بلایا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ کیا آپ نے پیغام پہنچا دیا تھا ؟ وہ کہیں گے جی ہاں، پھر ان کی قوم کو بلایا جائے گا اور کہا جائے گا کہ کیا انہوں نے تمہیں پیغام پہنچا دیا تھا ؟ وہ کہیں گے کہ ہمارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا ، اور ہمارے پاس کوئی نہیں آیا، نوح علیہ السلام سے کہا جائے گا کہ تمہارے لیے کون گواہی دے گا ؟ وہ کہیں گے محمد ﷺ اور ان کی امت، فرمایا کہ یہ معنی ہے اللہ کے فرمان { وَکَذَلِکَ جَعَلْنَاکُمْ أُمَّۃً وَسَطًا } کا ” الوسط “ کا معنی ہے معتدل ، فرماتے ہیں کہ ان کو بلایا جائے گا اور وہ ان کے لیے پیغام پہنچانے کی گواہی دیں گے، فرمایا کہ پھر میں اس کے بعد تم پر گواہی دوں گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33845
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٣٩)، وأحمد (١١٢٨٣).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3339، 4487، 7349، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6477، 7216، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3080، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10939، 10940، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2961 (م)، 2961، 2961 (م 2)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4284، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 222، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11226، 11443، 11456، 11736، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1173، 1207، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 913، ترقيم محمد عوامة: 32342»