مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33827
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33827
٣٣٨٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن مرة عن رجل من أصحاب النبي ﷺ قال: قام فينا رسول اللَّه ﷺ (فقال) (١): "إني فرطكم على الحوض" (٢).مولانا محمد اویس سرور
مُرّہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے نقل فرماتے ہیں، فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ میں حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقطت.