مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33821
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33821
٣٣٨٢١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عبد اللَّه بن رافع عن أم سلمة قالت: سمعت رسول اللَّه ﷺ على هذا المنبر يقول: "إني لكم سلف على الكوثر" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ میں کوثر پر تمہارے لیے تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، وبنحوه أخرجه مسلم (٢٢٩٥)، وأحمد (٢٦٥٤٦).