مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3374
باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟
في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر
حدیث نمبر: 3374
٣٣٧٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: وقت العشاء الآخرة ربع الليل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عشاء کی نماز کا وقت چوتھائی رات ہے۔