مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3354
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی
من كان يرى أن يعجل المغرب
حدیث نمبر: 3354
٣٣٥٤ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة قال: قال عمر: صلوا هذه الصلاة والفجاج مسفرة، يعني: المغرب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اس نماز یعنی مغرب کی نماز کو اس وقت پڑھو جبکہ دونوں پہاڑوں کے درمیان کا کشادہ راستہ روشن ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبو الأخوص).