مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3350
٣٣٥٠ - حدثنا حسين بن علي عن (حريش) (١) عن طلحة عن إبراهيم قال: (تصلى) (٢) العصر إذا كان الظل واحدا وعشرين قدما في الشتاء والصيف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ گرمی اور سردی میں عصر کی نماز اس وقت پڑھی جائے گی جب ہر چیز کا سایہ اکیس قدم کے برابر ہو جائے۔
حواشی
(١) في [أ]: (خريش)، وفي [ك]: (حرش).
(٢) في [أ، هـ]: (يصلي).