مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3348
٣٣٤٨ - حدثنا جرير عن أبي (سنان) (١) عن ابن أبي الهذيل قال: (تصلى) (٢) (العصر) (٣) قدر ما يسير العير فرسخًا إلى غروب الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی الہذیل فرماتے ہیں کہ عصر کی نماز اس وقت پڑھی جائے گی جس کے بعد غروب شمس تک اونٹ ایک فرسخ کی مسافت طے کر لے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سفيان).
(٢) في [أ، هـ]: (يصلي).
(٣) زيادة من [أ، ب، جـ].