مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3346
٣٣٤٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن وكيع قال: قال لي إبراهيم: لا (تُقم) (١) العصر حتى لا تسمع حولك مؤذنًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے مجھ سے فرمایا کہ تم اس وقت تک عصر کی نماز نہ پڑھو جب تک اپنے اردگرد مؤذن کی آواز نہ سن لو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (تقيم).