مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3329
باب: ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
حدیث نمبر: 3329
٣٣٢٩ - حدثنا وكيع ومعاذ كلاهما عن عمران بن حدير عن أبي مجلز قال: ليس الوقت (ممدودا) (١)، كالشراك من أخطأه هلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نماز کا وقت لمبا نہیں ہوتا بلکہ تسمے کی طرح ہوتا ہے، جس نے اس میں غلطی کی وہ ہلاک ہوگیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (ممدود).