مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3325
باب: ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
حدیث نمبر: 3325
٣٣٢٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان يقال: إذا كان ظل الرجل ثلاثة أذرع فهو وقت صلاة الظهر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جب آدمی کا سایہ تین ذراع ہوجائے تو یہ ظہر کی نماز کا وقت ہے۔