مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3323
باب: ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
حدیث نمبر: 3323
٣٣٢٣ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن عمارة قال: كانوا يصلون الظهر والظل قامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ فرماتے ہیں اسلاف ظہر کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جبکہ سایہ ایک قامت (یعنی آدمی کے قد کے برابر) ہوتا تھا۔