مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3320
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا جائے گا کیونکہ گرمی جہنم کی پھونک ہے
من كان يبرد بها ويقول: الحر من فيح جهنم
حدیث نمبر: 3320
٣٣٢٠ - حدثنا وكيع قال: نا إسماعيل عن قيس قال: كان يقال: أبردوا بالظهر فإن أبواب جهنم تفتح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھو کیونکہ اس وقت جہنم کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔