مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3309
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی ، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں
من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها
حدیث نمبر: 3309
٣٣٠٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة (قال) (١): كنا نصلي معه الظهر أحيانا نجد ظلا نجلس فيه، وأحيانا لا نجد (ظلا) (٢) نجلس فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتے تھے، کبھی تو ہمیں سایہ مل جاتا جس میں ہم بیٹھتے اور کبھی ہمیں بیٹھنے کے لئے سایہ نہ ملتا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [هـ]: (لا).