مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3281

باب: جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے

من كان ينور بها ويسفر لا يري به بأسا

حدیث نمبر: 3281
٣٢٨١ - حدثنا (ابن فضيل) (١) عن رضي بن أبي عقيل عن أبيه قال: كان ربيع ابن جبير يقول له، وكان مؤذنه: يا أبا عقيل نِّور نِّور.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع بن جبیر اپنے مؤذن کو حکم دیا کرتے تھے ” اے ابو عقیل ! روشنی ہونے دو ، روشنی ہونے دو ۔

حواشی
(١) في [أ]: (ابن الفضيل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3281
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3267»