مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3279

باب: جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے

من كان ينور بها ويسفر لا يري به بأسا

حدیث نمبر: 3279
٣٢٧٩ - حدثنا أبو أسامة عن أبي روق عن زياد بن المقطع قال: رأيت الحسين ابن علي أسفر بالفجر جدا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن مقطع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے فجر کی نماز کو بہت زیادہ روشنی میں ادا کیا۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة زباد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3279
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3265»