حدیث نمبر: 3274
٣٢٧٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرني عبد اللَّه بن إياس الحنفي عن أبيه قال: كنا نصلي مع عثمان الفجر (فننصرف) (١) وما يعرف بعضنا وجوه بعض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس حنفی کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان کے ساتھ فجر کی نماز پڑھا کرتے تھے، جب ہم نماز سے فارغ ہوتے تو اتنا اندھیرا ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کے چہرے کا پہچان نہیں سکتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (فنصرف).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن إياس.