مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32737
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32737
٣٢٧٣٧ - قال عطاء: فبلغني أنه قتل مع معاوية يوم صفين.مولانا محمد اویس سرور
عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی کہ وہ جنگ صفین میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مقتول ہوا۔