مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32715
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32715
٣٢٧١٥ - حدثنا محمد بن الحسن الأسدي قال: حدثنا شريك عن أبي الجحاف عن عبد الرحمن بن أبزى عن علي قال: إن حمة (كحمة) (١) العقرب، فإذا كان ذلك فالحقوا بعمتكم النخلة -يعني السواد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابزیٰ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ تمثیلی فرمان نقل کرتے ہیں کہ بہت سے ڈنگ بچّھو کے ڈنگ کے سے ہوتے ہیں ، جب ایسا ہو تو تم اپنی پھوپھی کھجور کے ساتھ ہو جاؤ یعنی سواد (عراق کے کھجوروں والے علاقے) میں چلے جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (لحمة).