حدیث نمبر: 3271
٣٢٧١ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (١) أبي (سلمان) (٢) قال: خدمت الركب في زمان (٣) عثمان فكان الناس يغلسون بالفجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سلمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کے زمانے میں ایک لشکر کی خدمت کی ہے، وہ فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [جـ، ط، ك]: (سليمان)، وانظر: الصلاة لأبي نعيم (٣٣٢).
(٣) في [أ]: (زمن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3271
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3271، ترقيم محمد عوامة 3257)