مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32682

باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم

حدیث نمبر: 32682
٣٢٦٨٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن النعمان قال: كتب عمر إلى معاوية الزم الحق يلزمك الحق (١).
مولانا محمد اویس سرور

نعمان سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ آپ حق کے ساتھ ساتھ رہیے حق آپ کے ساتھ رہے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ النعمان لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأمراء / حدیث: 32682
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31294»