مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32669

باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم

حدیث نمبر: 32669
٣٢٦٦٩ - قال أبو بكر: سمعت يحيى بن آدم قال: ذكرت هذا الحديث (لحسن) (١) بن صالح فقال: ما كان على عثمان (أكبر) (٢) مما صنع.
مولانا محمد اویس سرور

ابو بکر فرماتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن آدم کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے حسن بن صالح کے سامنے یہ حدیث ذکر کی تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان پر ان کے اس فعل سے زیادہ کوئی الزام نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الحسن).
(٢) في [م]: (أكثر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأمراء / حدیث: 32669
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32669، ترقيم محمد عوامة ---)