مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32664
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32664
٣٢٦٦٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن طلحة قال: حدثنا إبراهيم بن عبد الأعلى الجعفي قال: أرسل الحجاج إلى سويد بن غفلة (فقال) (١): ألا (تؤم) (٢) (قومك) (٣)، وإذا رجعت (فاسبب) (٤) (عليًا) (٥) قال: قلت: سمع وطاعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن عبد اعلیٰ فرماتے ہیں کہ حجاج بن یوسف نے سوید بن غفلہ کو پیغام بھجوایا کہ کیا تم اپنی قوم کو نماز نہیں پڑھاتے ؟ اور جب لوٹو تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہو۔ وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ حکم کی تعمیل ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [جـ، م]: (يؤم).
(٣) في [ط]: (يومك).
(٤) في [ط]: (فاستبت)، وفي [هـ]: (فاستب).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (علينا).