حدیث نمبر: 3266
٣٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن عيينة (عن الزهري) (١) عن عروة عن ⦗٢٠٠⦘ عائشة قالت: كن نساء المؤمنات يصلين مع رسول اللَّه ﷺ (صلاة) (٢) الصبح، ثم يرجعن إلى أهلهن فلا (يعرفهن) (٣) أحد (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مسلمان عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز ادا کیا کرتی تھیں، پھر اپنے گھروں کو لوٹتیں تو اتنا اندھیرا ہوتا کہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [هـ]: (يعرفن).