مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32624

باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم

حدیث نمبر: 32624
٣٢٦٢٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأجلح قال: قلت لعامر: إن الناس يزعمون أن الحجاج مؤمن، فقال: وأنا (أشهد) (١) أنه مؤمن بالطاغوت كافر باللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

اجلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے عرض کیا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ حجّاج مؤمن ہے ؟ فرمایا کہ میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ وہ طاغوت و شیطان پر ایمان لانے والا ہے اور اللہ کا انکار کرنے والا ہے۔

حواشی
(١) في [ك، م]: (شاهد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأمراء / حدیث: 32624
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32368، ترقيم محمد عوامة: 31239»