مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3262
باب: تمام نمازوں کے اوقات کا بیان
في جميع مواقيت الصلاة
حدیث نمبر: 3262
٣٢٦٢ - حدثنا يحيى بن (أبي) (١) (بكير) (٢) قال: حدثنا شعبة عن قتادة عن أبي أيوب عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لم يرفعه مرتين، ثم رفعه قال: قال رسول اللَّه ﷺ ثم ذكر مثل حديث غندر (٣).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ دو مرتبہ اسے مرفوعاً بیان نہیں کیا، پھر مرفوعاً بیان کیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، پھر پچھلی روایت کی مثل ذکر کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، د، هـ].
(٢) في [أ]: (بكر).