مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32618
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32618
٣٢٦١٨ - حدثنا محمد بن بشر قال حدثنا سفيان عن (الزبير) (١) (بن) (٢) عدي قال: قال لي إبراهيم: إياك أن تقتل مع (قتيبة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عدی فرماتے ہیں کہ مجھ سے ابراہیم نے فرمایا کہ تم اس بات سے بچو کہ تم قتیبہ کے ساتھ قتل کیے جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الزهري).
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) في [هـ]: (قصبة).