مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32579

باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم

حدیث نمبر: 32579
٣٢٥٧٩ - حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: دخل شاب من قريش على معاوية فأغلظ له فقال له: يا ابن أخي أنهاك عن السلطان، إن السلطان يغضب ⦗١٠٦⦘ غضب الصبي ويأخذ أخذ الأسد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ قریش کا ایک جوان حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے سخت کلامی کی، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اے بھتیجے ! میں تجھے بادشاہ کے پاس جانے سے منع کرتا ہوں، بیشک بادشاہ بچے کی طرح غصّے میں آتا ہے اور شیر کی طرح پکڑ کرتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأمراء / حدیث: 32579
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف مجالد.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31194»