مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32543

باب: سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ کے خواب

رؤيا خزيمة بن (ثابت) ﵁

حدیث نمبر: 32543
٣٢٥٤٣ - حدثنا حسين بن محمد قال: حدثنا جرير بن حازم عن نافع أن ابن عمر (رأى) (١) رؤيا كأن ملكا انطلق به إلى النار، فلقيه ملك آخر وهو (يزعه) (٢) ⦗٩٥⦘ فقال: لم ترع، هذا نعم الرجل لو كان يصلي من الليل، قال: فكان بعد ذلك يطيل الصلاة في الليل، قال: وقد انتهى بي إلى جهنم وأنا أقول: أعوذ باللَّه من النار، فإذا هي ضيقة كالبيت أسفله واسع وأعلاه ضيق، وإذا رجال من قريش أعرفهم (منكسون) (٣) بأرجلهم (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ ان کو دوزخ کی طرف لے کر چلا، اس کو دوسرا فرشتہ ملا اور وہ اس فرشتے کو منع کرنے لگا، اور اس نے مجھ سے کہا آپ ڈریے نہیں، یہ شخص کیا ہی بہترین آدمی ہے اگر رات کا کچھ حصہ نماز پڑھا کرے، راوی فرماتے ہیں کہ آپ اس کے بعد رات کو لمبی لمبی نمازیں پڑھتے تھے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ مجھے جہنم کے قریب لے گیا اور میں کہہ رہا تھا کہ میں آگ سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں، میں نے دیکھا کہ وہ ایک کمرے کی مانند ہے جس کا نچلا حصہ کشادہ اور اوپرکا حصّہ تنگ ہو، اور میں نے دیکھا کہ قریش کے بہت سے آدمی پاؤں کے بل الٹے اس میں لٹکے ہوئے ہیں جن کو میں پہچانتا ہوں۔

حواشی
(١) سقطت من: [ط].
(٢) في [ط]: (يدعه)، وفي [أ، ب]: (يرعه)، وفي [جـ]: (يرغه).
(٣) في [ك]: (منكسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرؤيا / حدیث: 32543
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١١٥٦)، ومسلم (١٤٧٩).
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 440، 1121، 3738، 3740، 7015، 7028، 7030، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2478، 2479، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1330، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7070، 7071، 7072، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 721 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 803، 7599، 8231، والترمذي فى «جامعه» برقم: 321، 3825، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1440، 2198، 2199، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 751، 3919، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4405، 4716، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4581، 4697، 5944، 6441، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1693، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7057، والبزار فى «مسنده» برقم: 5673، 5674، 5814، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1645، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5004، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1698، ترقيم محمد عوامة: 31162»