مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3251
باب: بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے
من قال أفضل الصلاة لميقاتها
حدیث نمبر: 3251
٣٢٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم بن أبي النجود عن مصعب بن سعد عن سعد قال: السهو: الترك عن الوقت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (نماز سے) سہو (غفلت) سے مراد نماز کو اس کے وقت سے چھوڑ دینا (یعنی وقت گزار دینا) ہے۔